Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026Updated:جنوری 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    DI Khan: Suicide blast at wedding ceremony at peace committee chief's house, 3 killed
    شادی ٹھکیدار یونین کے صدر نور حسن محسود کے بھتیجے اور سراج کے بیٹے کی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکہ ہوا ہے جس میں جگری محسود سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    ڈی آئی خان: پولیس کے مطابق دھماکہ قریشی موڑ کے قریب ایک شادی کی تقریب کے دوران اس وقت ہوا جب شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران زوردار دھماکہ ہوا ۔

    شادی ٹھکیدار یونین کے صدر نور حسن محسود کے بھتیجے اور سراج کے بیٹے کی تھی ۔

    پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں کمانڈر وحید عرف جگری محسود سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں ۔

    پولیس ذرایع کے مطابق دھماکہ ایک کمرے کے اندر ہوا جس کے بعد کمرے کی چھت منہدم ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا رہا ۔

    واضح رہے کہ جگری محسود ماضی میں حکیم اللہ محسود کے قریبی ساتھی رہے ہیں، بعد ازاں انہوں نے حکومت کے ساتھ مل کر ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنا دفتر قائم کیا، جو گزشتہ ایک دہائی سے فعال تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.