پشاور( حسن علی شاہ ) معروف ٹی وی و اسٹیج اداکار دلدار خان نے ایک بیان میں کہا ھے کہ اپنے شوبز کیریئر میں خیبر ٹی وی اور کے ٹو دونوں چینلز کے ڈراموں اور شوز میں سب سے زیادہ کام کیا ھے۔ اسمعیل مومند اور قاضی عارف سے بہت کچھ سیکھا اور انکے تجربات سے استفادہ حاصل کیا اردو پشتو دونوں زبانوں کے علاوہ پوٹھوہاری میں بھی یادگار رول کیے۔
خیبر اور کےٹو ٹی وی پر سب سے زیادہ کام کرنیکا اعزاز مجھے حاصل ھے۔ دلدار خان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read