Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دیرلوئر:اوسکئی پہاڑوں پر لگی آگ اب تک نہ بجھائی جاسکی
    اہم خبریں

    دیرلوئر:اوسکئی پہاڑوں پر لگی آگ اب تک نہ بجھائی جاسکی

    مئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Dirloir The fire on the Oskei mountains has not yet been extinguished
    Share
    Facebook Twitter Email

    دیرلوئر میں اوسکئی پہاڑوں پر لگی ہوئی آگ ابھی تک نہیں بجھائی جاسکی ہے۔

    ضلع دیر لوئرمیں پانچ دن گزرنے کے باوجود بھی اوسکی پہاڑوں پر اب تک لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
    آگ کی وجہ سے سینکڑوں درخت جل کر خاکھ بن گئے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی جنگلی حیات کی بڑی تعداد میں ہلاکتقں کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی آگ بجھانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔اس موقع پر مقامی لوگوں نے پولیس اور لیویز فورس سے مدد لینے کی اپیل کردی ہے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکار گزشتہ 5 دنوں سے مسلسل آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔ جبکہ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ جنگلات ، ایف سی ، لیویز ، وائلڈ لائف کے اہلکار بھی پہاڑوں پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

    Fire آگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:پیر سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا
    Next Article پشاور:پسند کی شادی پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں بیٹی،داماد قتل
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.