Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس
    • ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں ٹی ٹی پی کی جانب سے بھتہ خوری کا انکشاف
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں ٹی ٹی پی کی جانب سے بھتہ خوری کا انکشاف

    اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Disclosure of extortion by TTP in most areas of Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے بھتہ خوری میں سرگرم گروہ کے گرفتار ارکان نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ان مشتبہ افراد کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بھتہ وصولی کے طریقہ کار کے بارے میں اہم معلومات کا انکشاف کیا۔

    گرفتار ملزمان کئی سالوں سے گروپ کی جانب سے بھتہ وصول کر کے ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کر رہے تھے۔ انہوں نے مبینہ طور پر ٹی ٹی پی کمانڈروں کی افغانستان میں موجودگی کی بھی تصدیق کی۔

    گرفتار ملزمان میں سے ایک نے  انکشاف کیا کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کا کمانڈر عبدالرازق انہیں واٹس ایپ کے ذریعے ہدایات جاری کرتا تھا۔ ایک مشتبہ شخص نے دعویٰ کیا کہ ٹی ٹی پی کمانڈر لوگوں کے گھروں اور دکانوں کی تصاویر اور ویڈیوز مانگتا اور انہیں افغانستان سے بھتہ کی کالیں کرتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں، ٹی ٹی پی کمانڈر متاثرین کو قتل یا اغوا کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔

    قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ سیکورٹی فورسز بھتہ خور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔

    علما اور عوام کے مطابق ٹی ٹی پی کے دہشت گرد فساد کا ایسا ذریعہ ہیں جو نہ صرف شدت پسند کاروائیوں میں ملوث ہیں بلکہ عوام کیلئے معاشی مسائل کا بھی باعث بن رہے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے خوارج اکثر ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے کانٹیکٹرز سے پیسے ہتھیانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ علاقے کے رئیس افراد، سیاست دانوں، سرکاری ملازمین اور صنعتکاروں سے بھی دھمکیوں کے ذریعے پیسے وصول کرتے ہیں۔ یہ خوارج ماضی میں کراچی میں رہائش پذیر قبائلی افراد کو بھی ڈرانے دھمکانے سے باز نہیں آئے۔ علما کا کہنا ہے کہ اسلام کے نام پر کی جانے والی ان کاروائیوں اور ان کے مرتکب افراد کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور یہ خوارج اسلام کے نام پر ایک دھبہ ہیں۔  ان خوارج کا مقصد صرف فساد فی الارض ہے جس کی 1800 علماء پیغام پاکستان کے فتوے کے ذریعے تصدیق کر چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ڈاکووں کے نشانے پر، چھ ماہ میں 78 وارداتیں
    Next Article سوات:پرائمری سکول کے تین کمرےگرکےتباہ ہوگئے،بچوں کی تعلیم متاثر
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.