Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم:مرکزی شاہراہ چار ماہ سے بند، اشیاء ضروریہ کی فراہمی ناکافی قرار،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
    خیبرپختونخواہ

    کرم:مرکزی شاہراہ چار ماہ سے بند، اشیاء ضروریہ کی فراہمی ناکافی قرار،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

    جنوری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kuram: The main highway has been closed for four months, the supply of essential items is said to be insufficient,
    مٹر 750 روپے، پیاز 600، ٹماٹر 450، گوبھی 500 اور گاجر 300 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم: پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر چار ماہ سے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے، راستوں کی بندش سے خوراک، گیس اور پیٹرول کی قلت سے پانچ لاکھ آبادی مشکلات کا شکار ہے، ادویات نہ ملنے سے بچوں سمیت مریضوں کی مشکلات بھی بڑھ چکی ہیں ۔

    کرم میں ٹریڈ یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ اشیائے خوردونوش و روزمرہ استعمال کی اشیاء کے 61 ٹرک کل متاثرہ علاقوں میں پہنچے، گاڑیوں میں سبزی فروٹ اور دیگر خوراکی اشیاء لائے گئے ہیں ۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوامی ضروریات پوری کرنے کے لیے کانوائے کا سلسلہ جاری رکھا جائے ۔

    کرم کے شہریوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے خورد ونوش کے نرخ عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، مٹر 750 روپے، پیاز 600، ٹماٹر 450، گوبھی 500 اور گاجر 300 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہے ہیں ۔

    اس کے علاوہ کینو 750 روپے درجن، جبکہ لیموں 800 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں ۔

    شہریوں کے مطابق 15 کلو گھی 11 ہزار روپے، 50 کلو چینی کی بوری 10 ہزار سے لے کر 13 ہزار میں فروخت ہو رہی ہے،محدود گاڑیاں اتنی بڑی آبادی کیلئے ناکافی ہیں، سامان کے ساتھ لوگوں کی آمدورفت کا بھی بندوست کیا جائے ۔

    مقامی انتظامیہ کے مطابق روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں، ہیلی کاپٹر سروس سے بھی ادویات پہنچائی جارہی ہے اور مریضوں و دیگر ضرورت مندوں کو شفٹ کیا جارہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے ،امن جرگہ پھر بلانے کا فیصلہ
    Next Article چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری ، پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک کے کھلاڑی ایک ساتھ جلوہ گر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.