Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈونلڈ ٹرمپ:ہتک عزت مقدمے میں 83 ملین ڈالرہرجانے کا حکم جاری
    اہم خبریں

    ڈونلڈ ٹرمپ:ہتک عزت مقدمے میں 83 ملین ڈالرہرجانے کا حکم جاری

    جنوری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Donald Trump $83 million in defamation lawsuit continues
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت مقدمے میں 83 ملین ڈالرہرجانے کا حکم جاری کردیا گیا ہے

    ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی جیوری نےہتک عزت کےمقدمےمیں فیصلہ سناتےہوئےحکم دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری جین کیرول کو 83 ملین ڈالردینے ہوں گے،سرعام ڈونلڈ ٹرمپ نےجنہیںجھوٹا قرار دیا اور ان کی توہین بھی کی تھی۔2019 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے  امریکی صدرہوتےہوئے کالم نگار جین کیرول کو برابھلا کہا تھا۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نےنوے کی دہائی میں جین کیرول کے الزام کے مطابق  ان کو جنسی ہراسانی کانشانہ بنایا گیا تھا۔فیصلے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اپنی بے گناہی کا دعوی کیا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس الزام کو بالکل بے بنیاد قرار دیا ہے۔

    انہوں نے اس الزام کو مکمل طور جھوٹا قرار دیا ہے۔  جبکہ جین کیرول نےالزام عائدکیا تھا کہ  1990 کی دہائی میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پرجنسی حملہ کیا تھا،جو کہ بالکل بھی ناقابل معافی یےاور وہ انصاف کی امیدوار ہیں۔تین گھنٹے سےبھی کم غور و خوض کے بعد جیوری نے یہ فیصلہ سنایا۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیوری کے فیصلےکو ہتک عزت سےمتعلق مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے جرمانے کےخلاف اپیل کرنے کااعلان کردیا اور اپنی بے گناہی کا دعوی کیا ہے۔

     

    defamation Donald Trump ڈونلڈ ٹرمپ ہتک عزت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او کےتحت مقدمات کی تفصیلات جاری
    Next Article کرکٹ چیمپئن شپ کےدوران خواتین کھلاڑی آپس میں لڑ پڑیں
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.