Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
    • ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
    • سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت میں لکھے گئے خط کا ڈراپ سین
    بین الاقوامی

    امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت میں لکھے گئے خط کا ڈراپ سین

    اکتوبر 26, 2024Updated:نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Drop-scene of the letter written by the American members of Congress in support of Imran Khan
    ان اراکین میں سے 13 ممبران مختلف مواقع پر بھارت کی جانب اپنی کھلی ہمدردیوں کا اظہار کر چکے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(خیبر نیوز) امریکہ میں کانگریس اراکین کے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کا ڈراب سین ہو گیا۔ کچھ دن پہلے تحریک انصاف کے اراکین یہ کہتے ہوئے تھکتے نہیں تھے کہ امریکہ میں 60 کانگریس اراکین نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں اپنی حکومت کو خط لکھا ہے اور عمران خان کی رہائی سمیت پاکستانی فوج پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    جب خط لکھنے والے امریکی کانگریس ارکان کا جائزہ لیا گیا تو یہ ہوش ربا تفصیلات سامنے آئیں کہ خط لکھنے والے ان 62 کانگریس اراکین میں سے 9 مکمل طور پر یہودی نسل پرست ہیں اور 29 اراکین اسرائیل کے کھلم کھلا حمایتیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اراکین میں سے 13 ممبران مختلف مواقع پر بھارت کی جانب اپنی کھلی ہمدردیوں کا اظہار کر چکے ہیں اور 21 کٹر پاکستان مخالف ہیں جبکہ 2 اپنی تقریروں میں کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دے چکے ہیں۔

    حیرانگی کی بات یہ کہ مجموعی طور پر ان 60 کانگریس اراکین میں سے 50 ارکان ہم جنس پرستی یعنی LGBTQ کے حمایتی ہیں۔

    یہ ایک انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے جب پاکستان مخالف قوتیں پاکستان میں اپنے کسی اثاثے کو بچانے کیلئے یوں کھلم کھلا مداخلت کر رہی ہیں اور پاکستان کے خلاف منظم مہم چلا رہی ہیں۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.