Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب
    • تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    • باجوڑ آپریشن، خواتین کا احتجاج اور بچوں کی شہادت, عروج خان
    • قاضی عارف محمود کا ( دو خزو خاوند) مزاحیہ مگر نصیحت آموز
    • صدر ٹرمپ کا شکریہ، معاہدے سے دیرپا شراکت داری کو وسعت ملے گی، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبرسحر میں لیجنڈز کی شرکت ۔۔گلریز تبسم اپنی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کردیا
    • 9 مئی حملے، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی صوبے سیستان میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پاکستانی جاں بحق
    اہم خبریں

    ایرانی صوبے سیستان میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پاکستانی جاں بحق

    اپریل 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Eight Pakistanis killed in armed attack in Iran's Sistan province
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ بزدلانہ کارروائی ممکنہ طور پر پاکستان مخالف دہشتگرد تنظیم نے کی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تہران: فائرنگ کا واقعہ ضلع مہرستان کے گاؤں حائض آباد میں پیش آیا، تمام مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئیں، مقتولین ایک ورکشاپ میں رہائش پذیر تھے، یہ ورکشاپ پالش، پینٹنگ اور کار مرمت کا مرکز تھی –

    حملہ آوروں نے رات کے وقت ورکشاپ میں گھس کر فائرنگ کی، جاں بحق افراد میں دِلشاد، اُس کا بیٹا نعیم، جعفر، دانش اور ناصر شامل ہیں، تمام مقتولین کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تھا –

    سکیورٹی فورسز نے لاشیں جائے وقوعہ سے برآمد کر لیں، حملہ آوروں کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، ایرانی حکام نے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

    پاکستانی سفارت خانہ کے حکام مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں، دور دراز علاقے کی وجہ سے ابھی ایرانی حکام نے کچھ نہیں بتایا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرری کا کیس 15 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
    Next Article پی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025

    تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان

    جولائی 31, 2025

    صدر ٹرمپ کا شکریہ، معاہدے سے دیرپا شراکت داری کو وسعت ملے گی، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025

    تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان

    جولائی 31, 2025

    باجوڑ آپریشن، خواتین کا احتجاج اور بچوں کی شہادت, عروج خان

    جولائی 31, 2025

    قاضی عارف محمود کا ( دو خزو خاوند) مزاحیہ مگر نصیحت آموز

    جولائی 31, 2025

    صدر ٹرمپ کا شکریہ، معاہدے سے دیرپا شراکت داری کو وسعت ملے گی، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.