پشاور( حسن علی شاہ سے ) پاکستان ٹیلیویژن کے سابق جنرل مینجر اور اینکر اعجاز احمد نیازی نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی نے گزشتہ 20 سال کے دوران اپنے ڈراموں دستاویزی فلموں میوزک شوز، رمضان شوز مشاعروں اور کلچرل شوز میں پشتون ثقافت اور انکی عظمت رفتہ کو عالمی سطح پہ اجاگر کیا۔ حجرہ کی اہمیت کو پشتون معاشرے میں روشناس کرانے کیلئے حجرہ زما جانان، حجرے تہ ستڑے مہ شے جیسے پروگرام بھی پیش کئے اعجاز نیازی نے یہ بھی کہا کہ بلاشبہ خیبر محدود وسائل کے باوجود معیاری پروڈکشنز کا حامل ھے۔۔
خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو اجاگر کر رہا ھے۔ اعجاز نیازی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read