پشاور( حسن علی شاہ سے ) افغانستان پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے پشتونوں میں تسلیم شدہ پشتو فلسفی دانشور اور صوفی شاعر غنی خان بابا کی شاعری کے اصل مفہوم اور باریکیوں سے ھر خاص وعام کو آگاہی دینے کیلئے پشاور سنٹر سے ھفتہ وار ادبی پروگرام ( لٹون) نشر کیا جاتا ھے جس میں نامور شاعر ادیب اور ماہر تعلیم ریاض ایڈووکیٹ غنی خان بابا کی شاعری کی روح، مفہوم ، مزاج، انسان اور اللہ کے درمیان فاصلے اور قربتیں، جنت دوزخ، جزا اور سزا غرضیکہ ھر زاویئے کو مدنظر رکھکر سیرحاصل بات چیت کرتے ہیں لٹون کے میزبان آمین مشال ہیں جبکہ فیمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں۔
اتوار, جولائی 6, 2025
بریکنگ نیوز
- اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
- وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
- بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
- ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
- ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
- ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
- خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
- ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے