Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیض حمید نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام شواہد اور ثبوت دے دئیے، فیصل واوڈا
    اہم خبریں

    فیض حمید نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام شواہد اور ثبوت دے دئیے، فیصل واوڈا

    دسمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    evidence and proof against Imran Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے بانی کے خلاف شواہد، ثبوت اور ڈیوائسز بھی دی ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کے خلاف شواہد، ثبوت اور ڈیوائسز بھی فیض حمید نے دے دی ہیں۔ اس سے لگتا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کے لیے مشکلات بڑھنے والی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فیض حمید کے ٹرائل کے بعد سول نافرمانی کی کال سے بھی ہوا نکل گئی ہے، فیض حمید کا ٹرائل نہیں ہوتا تو پھر بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور عمراں خان کے ساتھیوں کے لیے مشکلات بھی نہ ہوتیں۔

    فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل حیران نہیں ہوگا، فیض حمید کے خلاف مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشتون فلسفی شاعر غنی خان بابا کی بامقصد شاعری پر مبنی منفرد پروگرام لٹون
    Next Article چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر شہداء کے لواحقین کے لیے ایک اور اقدام
    Web Desk

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.