Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر شہداء کے لواحقین کے لیے ایک اور اقدام
    اہم خبریں دسمبر 13, 2024

    چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر شہداء کے لواحقین کے لیے ایک اور اقدام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک آرمی کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر،نشان امتیاز (ملٹری )کی خصوصی ہدایت پر شہداء اور ان کے لواحقین کی بہبود کے لیے”مداوا” گریف کونسلنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔

    گریف کونسلنگ سیل کےقیام کا مقصد شہداء کےورثاءکےساتھ فوری اوربراہ راست رابطےکو یقینی بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریف کونسلنگ سیل میں خصوصی مددگار ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو آرمی آفیسرز اورماہرین نفسیات پرمشتمل ہیں۔

    مددگارٹیم شہادت کےبعد شہید کے آبائی گھرتعزیت کےلیےجاتی ہے،مددگار ٹیم میں شامل ماہرنفسیات شہید کے لواحقین سے تفصیلی ملاقات میں ان کے ذہنی تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

    دوسرے مرحلے میں گریف کونسلنگ سیل کی ٹیم ورثاء کےمعاشی،سماجی،رہائشی اورتعلیمی ضروریات سے متعلق اہم معلومات اکھٹی کرتی ہے اور شہداء کے ورثا ءکومراعات اورسہولیات کے لائحہ عمل پر آگاہی دی جاتی ہے،شہداء کے ورثاءکو مراعات اورسہولیات کے حصول میں ہر قسم کا تعاون فراہم کیا جاتا ہے۔

    چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سےشہداء کی قبروں پر پھولوں کا گلدستے رکھے جاتےہیں اور مرحوم کے بلند درجات کے لیےفاتحہ خوانی کی جاتی ہے۔

    اگرچہ زبدگی کا کوئی متبادل تو نہیں مگر گریف کونسلنگ سیل کی مددگارٹیمیں ملک و قوم کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کےورثا میں زندگی بسر کرنے کےلیےنئی امید اجاگر ضرور کرتی ہیں۔ شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں اور گریف کونسلنگ سیل کا قیام اس حقیقت کا  عملی اظہار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیض حمید نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام شواہد اور ثبوت دے دئیے، فیصل واوڈا
    Next Article خیبر پختونخوا میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر کی دریافت
    Web Desk

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.