Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انتخابات 2024: پاک فوج و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ
    اہم خبریں

    انتخابات 2024: پاک فوج و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ

    فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Elections 2024: Flag march of Pakistan Army and other law enforcement agencies
    APP39-060224 HYDERABAD: February 06 - Security officials holding flag march in the city to develop a sense of protection among the masses and maintain law and order situation during the General Election 2024. APP/FHN/MAF/TZD/ABB
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں آج  پاک آرمی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ  جاری ہیں۔  فلیگ مارچ میں پولیس، پاک فوج، رینجرز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شریک ہیں۔

    مشترکہ فلیگ مارچ میں پاک فوج کے دستے، فرنٹیئر کور، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے منتظمین حصہ لے رہے ہیں۔  پاک فوج، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دیگر شہروں میں فلیگ مارچ کیا۔

    خیال رہے کہ پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے باہر کوئیک رسپانس فورس کے طور پر سکیورٹی کیلئے تعینات ہونگے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹا جاسکے۔

    پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جہلم میں بھی فلیگ مارچ کیا گیا۔

    پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پنڈ دادن خان، تلہ گنگ کے علاوہ حب میں بھی فلیگ مارچ کیا گیا۔ حب میں فلیگ مارچ باب بلوچستان سے شروع ہو کر حب سینٹر میں اختتام پذیر ہوا۔

    پاک فوج اور دیگر سکیورٹی نافذ کرنے والے ادارے پرامن انعقاد کے حوالے سے پرعزم ہیں اور ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:3 قومی 8 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے مقابلہ ہوگا
    Next Article جنوبی وزیرستان میں سابق ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.