Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب
    • جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
    • امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع
    • ایران امریکا 14 نکاتی مفاہمتی مسودہ، تفصیلات منظرِ عام پر
    • مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو افسران شہید
    • پاکستان جمعے کو جنیوا میں ایران امریکہ معاہدے کی تقریب کی میزبانی کرے گا، وزیرِ اعظم شہباز شریف
    • اکیسویں صدی کی خطرناک جنگ امن معاہدے میں تبدیل، 19 جون کو باضابطہ دستخط ہوں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:3 قومی 8 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے مقابلہ ہوگا
    اہم خبریں

    سوات:3 قومی 8 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے مقابلہ ہوگا

    فروری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Swat There will be competition for 3 national and 8 provincial assembly seats
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں 3 قومی 8 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے مقابلہ ہوگا

    ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فرید اللہ خٹک نے بتایا ہے کہ سوات میں 8 فروری کو  قومی اسمبلی کے 3 اور صوبائی اسمبلی کے 8 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضلع بھر سے انتخابات میں 14 لاکھ، 77 ہزار 872 رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔مزید انہوں نے کہا کہ 8 لاکھ 4 ہزار 3سو گیارہ مرد حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔اور اسی طرح 6 لاکھ 73 ہزار 561 خواتین سوات میں حق رائے دہی کا استعمال کریں گی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ 996 پولنگ سٹیشنز اور 3327 پولنگ بوتھ ضلع بھر میں قائم کئے گئے ہیں۔

    seats Swat سوات نشستوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب:عام انتخابات کے لئے مختلف شہروں میں فوج تعینات
    Next Article انتخابات 2024: پاک فوج و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ
    Mahnoor

    Related Posts

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026

    پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

    جون 15, 2026

    جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

    جون 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026

    پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

    جون 15, 2026

    جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

    جون 15, 2026

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026

    ایران امریکا 14 نکاتی مفاہمتی مسودہ، تفصیلات منظرِ عام پر

    جون 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.