Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی
    افغانستان جون 19, 2026

    پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزارت اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کا خیبر پختونخوا، بلوچستان میں مبینہ داعش خراسان کے کیمپوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا۔

    وزارت اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے دعوے کی قلعی کھول دی۔

    طالبان رجیم کا ابتدائی نوعیت کا ڈرون شینکو، خیبر کے قریب پاکستانی فضائی حدود میں آیا۔

    پاک فضائیہ کے مؤثر فضائی دفاعی نظام نے ڈرون کو فوری شناخت کر کے غیر مؤثر بنا دیا۔

    درحقیقت داعش و دیگر دہشتگرد تنظیموں کے کیمپ و مراکز طالبان کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں ہیں۔

    جھوٹے اور مذموم بیانات جاری کرنا افغان طالبان رجیم کا وطیرہ ہے۔

    طالبان رجیم پڑوسی ممالک اورخطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہی ہے اور اپنے عوام کو بنیادی حقوق دینے سے قاصر ہے۔

    افغان طالبان بلوچستان پاکستان پاکستان دفاع پاکستان فضائیہ جھوٹے دعوے خطے کی صورتحال خیبر پختونخوا داعش خراسان ڈرون واقعہ سرحدی سیکیورٹی سیکیورٹی صورتحال طالبان رجیم فیکٹ چیک وزارت اطلاعات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور
    Next Article وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.