Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر
    افغانستان جون 19, 2026

    2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر

    Facebook Twitter Email
    Six million Afghans have returned from Pakistan and Iran since 2023: UNHCR
    File Photo
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ افغانستان واپس آنے والے 15 لاکھ افغان مہاجرین کو قانونی دستاویزات اور شناختی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام جاری ہے۔

    یو این ایچ سی آر کے نمائندے عرفات جمال نے کابل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تین برسوں کے دوران ان 15 لاکھ افغان شہریوں کو قانونی دستاویزات اور شناختی کارڈز کے حصول میں مدد دی جائے گی جو حالیہ عرصے میں اپنے وطن واپس لوٹے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ انسانی امداد کے ساتھ شناخت کا مسئلہ بھی انتہائی اہم ہے، کیونکہ قانونی دستاویزات کی بدولت واپس آنے والے مہاجرین کو روزگار، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات تک رسائی حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔

    عرفات جمال کے مطابق رواں سال اب تک ساڑھے سات لاکھ افغان مہاجرین وطن واپس آ چکے ہیں، جبکہ 2023 سے اب تک پاکستان اور ایران سے مجموعی طور پر 60 لاکھ افراد افغانستان لوٹ چکے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اس وقت بڑے پیمانے پر مہاجرین کی واپسی کا بوجھ برداشت کر رہا ہے، لہٰذا واپس آنے والے افغانوں کی مدد کے لیے عالمی برادری کی جانب سے مزید تعاون اور امداد کی اشد ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    Next Article فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.