Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایمل ولی: آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے
    اہم خبریں

    ایمل ولی: آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے

    جنوری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Emil Willi Voting for independent candidates means voting for Pervez Khattak
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا کہ آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے

    چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے  پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ  پرویز خٹک جیسے لوگوں کو  عزت دار لوگ  ووٹ نہیں دیتے ہیں۔انہوں نے  انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ابھی انتخابات کی حد تک سب ٹھیک ہے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے،  8 فروری تک امید رکھتا ہوں کہ ماحول بہتر اور اچھا ہوگا۔ اپنے خطاب میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے یہ بھی کہا کہ عدالت طالبان کیساتھ مصالحت کیخلاف  گیا ہوں، پوچھنا پڑے گا کہ کس معاہدے کے تحت  40 ہزار لوگوں کو پاکستان لائے۔

    aimal wali khan Pervez Khattak vote ایمل ولی پرویز خٹک ووٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کو نوٹس اور جرمانے
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او کےتحت مقدمات کی تفصیلات جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.