Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری
    • کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کرنے پر 10 سے زائد افراد گرفتار
    خاص خبریں فروری 4, 2025

    ضلع کرم میں پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کرنے پر 10 سے زائد افراد گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم کے علاقے مرغان کوٹکی میں شدت پسندوں نے پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کر دی اور بعد میں اس کی ویڈیو بھی جاری کی، پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے 10 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، تحقیقات جاری ہیں۔

    پولیس کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ مرغان کوٹکی میں پولیس نے چند روز قبل چیک پوسٹ خالی کر دی تھی، جس کے بعد خالی چیک پوسٹ سے سامان لوٹنے اور چیک پوسٹ جلانے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے چیک پوسٹ سے سامان لوٹنے کے بعد اسے جلانے اور مسمار کرنے کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا۔

    سماجی رہنماء مسرت بنگش کا کہنا ہے کہ اورکزئی اور ضلع خیبر سے ملحقہ وسطی کرم میں افغانستان اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے شدت پسندوں کو نکال کر ضلع کرم کے محصور عوام کیلئے آمد و رفت کے راستے کھولے جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا کے طلبہ کیلئے اسپورٹس گالا کا انعقاد
    Next Article مراکش کشتی واقعہ میں 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل
    Web Desk

    Related Posts

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.