Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف
    اہم خبریں

    تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف

    جولائی 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Encroachments on 700 kanals of land in Malakand and Swat revealed during anti-encroachment operation
    سوات میں ایک عمارت سیل اور 20 کنال سے زیادہ رقبے پرعمارتیں گرادیں،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    سانحہ سوات کے بعد ملاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی حکومت کو موصول ہوگئی،رپورٹ میں ڈویژن کے 6 اضلاع میں 501 کنال اور سوات میں 203 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف ہوا ہے ۔ 

    ملاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ میں ڈویژن کے 6 اضلاع میں 501 کنال اور سوات میں 203 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف ہوا ہے ۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ باجوڑ، بونیر، دیر اور ضلع ملاکنڈ میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا، اس دوران ملاکنڈ کے 6  اضلاع میں 61 عمارتوں کو سیل کیاگیا ۔

    رپورٹ کے مطابق سوات میں ایک عمارت سیل اور 20 کنال سے زیادہ رقبے پرعمارتیں گرادیں، سوات میں 203 سے زیادہ کنال رقبے پر تجاوزات ہیں جن میں سے 78 کنال کو کلیئرکردیا گیا ہے جب کہ سوات میں 8 کلومیٹر سےزیادہ رقبے کی حدبندی کی ہے ۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ باجوڑ میں 15، بونیر میں 9، لوئر دیر میں 22، اپر دیر میں 10 اور ضلع ملاکنڈ میں 4 عمارتیں سیل کی گئیں جب کہ مجوعی طورپر 75 کنال سے زیادہ رقبے پر تجاوزات میں آنے والی عمارتیں گرادی گئی ہیں ۔

     رپورٹ کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں 501 کنال سے زیادہ رقبے پر تجاوزات ہیں، 162 کنال سے زیادہ رقبے سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا، 115 کلومیٹر سے زیادہ رقبےکی حد بندی کی اور 54 مقامات پرباڑ لگادیے گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟
    Next Article روس، طالبان اور پاکستان, علاقائی سیاست کا نیا مثلث
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.