Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی
    • پاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکہ اور ایران مذاکرات پر بڑی پیشرفت کا خیرمقدم
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    • امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان کا مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم
    • بنوں: زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق
    • پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دھماکہ،دو اہلکار زخمی
    خیبرپختونخوا

    لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دھماکہ،دو اہلکار زخمی

    مارچ 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Explosion on police vehicle in Lakki Marwat, two officers injured
    پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقہ لنڈیواہ روڈ پر پولیس گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے میں پولیس گاڑی کے ڈرائیور سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، جن کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    حکام  کا مزید کہنا تھا کہ  پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا، جس کی شناخت کیلئے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ رات کو تھانہ ڈڈیوالہ اور تھانہ پیزو پر بھی دہشت گردوں نے حملے کیے تھے،پولیس کی بروقت کارروائی سے دونوں حملے پسپا ہوئے تھے ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے  دونوں حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں تھانوں اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے
    Next Article گلگت بلتستان میں 4 نایاب برفانی تیندووں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان کا مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم

    جون 14, 2026

    بنوں: زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق

    جون 14, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

    جون 14, 2026

    پاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکہ اور ایران مذاکرات پر بڑی پیشرفت کا خیرمقدم

    جون 14, 2026

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    جون 14, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان کا مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم

    جون 14, 2026

    بنوں: زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.