Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معروف اداکارہ بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی کوہیتا چوہدری انتقال کر گئیں
    شوبز

    معروف اداکارہ بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی کوہیتا چوہدری انتقال کر گئیں

    فروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Famous actress Kohita Chaudhary of Indian drama industry passed away
    Share
    Facebook Twitter Email

    معروف اداکارہ بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی کوہیتا چوہدری انتقال کر گئیں ہے

     ہارٹ اٹیک کے باعث بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کویتا چوہدری انتقال کر گئیں ہیں۔جمعرات کو ہارٹ اٹیک کے باعث بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوردرشن کے شو اڑان میں اپنے کردار کے لیے جانی جانے والی تجربہ کار اداکارہ کویتا چودھری کا انتقال ہو گیا،کینسر سے وہ برسوں سے لڑ رہی تھیں۔

    کویتا چوہدری کی موت کی تصدیق انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ان کے بھتیجے نے کی ہے اوریہ بتایا ہے کہ جمعرات کی رات امرتسر میں 67 سالہ اداکارہ کو دل کے دورے پڑئے جس کے باعث ان کا انتقال ہوا اور  جمعہ کو اطلاعات کے مطابق آخری رسومات ادا کی گئیں ہیں۔کویتا کے بھتیجے اجے سیال کے مطابق انتقال اداکارہ کا رات 8.30 بجے ہوا، آخری سانس انہوں نے امرتسر کے پاروتی دیوی ہسپتال میں لی ان کا علاج جہاں کیا جارہا تھا۔واضح رہے کہ بھارتی ٹی وی کے معروف ڈراموں ’اڑان‘ اور ’آئی پی ایس ڈائریز‘ سے  کویتا نے شہرت حاصل کی تھی۔

    Kohita Chaudhary passed away انتقال کوہیتا چوہدری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleن لیگ میں پی کے 82 پر کامیاب امیدوار ملک طارق اعوان شامل
    Next Article ٹآنک:فوج حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز کیلئے طلب
    Mahnoor

    Related Posts

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.