Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ٹآنک:فوج حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز کیلئے طلب

ٹآنک میں فوج حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز کیلئے طلب کر لی گئی ہے

فوج  ضلع ٹآنک کے حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز کیلئے تعنیاتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔
19 فروری کو دوبارہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے حلقے این اے 43 پر 6 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ہو گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.