Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    • امریکا کا پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعلان، طالبان حملوں پر مؤقف واضح
    • آپریشن غضب للحق جاری، 331 طالبان ہلاک، 104 چیک پوسٹیں تباہ, پاک فوج کی سرحدی کارروائیاں تیز
    • وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ
    • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایف بی آر کی اپریل 2025 میں ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ
    اہم خبریں

    ایف بی آر کی اپریل 2025 میں ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ

    مئی 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق اپریل 2025 کے لیے ٹیکس وصولیوں میں 30 فیصد ماہانہ اضافہ ہوا ہے جورواں مالی سال میں پہلے 9 ماہ کے 28 فیصد اضافہ سے بھی زیادہ ہے۔

    ایف بی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اپریل 2025 کے ٹیکس محصولات گزشتہ مالی سال کے لیے مقرر کردہ 9,300 ارب روپے کے سالانہ ہدف سے تجاوز کر گئے ہیں۔

    واضح رہے کہ 43 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کرنے کے باوجود ٹیکس وصولیوں میں اضافہ برقرار ہے۔ اس دوران انکم ٹیکس محصولات میں 44 فیصد، سیلز ٹیکس میں 17 فیصد اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی وصولیوں میں 31 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی کمی کردی گئی،نوٹیفیکیشن جاری
    Next Article بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملنے کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے

    فروری 28, 2026

    امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے

    فروری 28, 2026

    امریکا کا پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعلان، طالبان حملوں پر مؤقف واضح

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے

    فروری 28, 2026

    امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے

    فروری 28, 2026

    امریکا کا پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعلان، طالبان حملوں پر مؤقف واضح

    فروری 28, 2026

    آپریشن غضب للحق جاری، 331 طالبان ہلاک، 104 چیک پوسٹیں تباہ, پاک فوج کی سرحدی کارروائیاں تیز

    فروری 28, 2026

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.