Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی
    اہم خبریں جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    Facebook Twitter Email
    Federal cabinet approves finance bill and salary hike for government employees
    اس بجٹ کو بنانے میں بہت چیلنجز تھے، ہمیں عام آدمی کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے فنانس بل پر دستخط کردیئے
    Share
    Facebook Twitter Email

     وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 27۔ 2026 کے فنانس بل اورسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری  دے دی، گریڈ ایک سے 16 تم کے ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے فنانس بل پر دستخط بھی کردیئے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس کے دوران  آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی گئی ۔

    وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی، جبکہ تنخواہوں میں اضافہ دو مرحلے میں کیا جائے گا ۔

    وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم اپنی حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں، توقع ہے تیسرابجٹ ہماری معیشت کو مزید تیزی سے آگے لے کر جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام تر معاشی چیلنجز کے باوجود بہتر بجٹ پیش کرنے کی کوشش کی، عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بڑے صبر و تحمل سے مہنگائی کو برداشت کیا ۔

    وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ مہنگائی 38 فیصد سےکم ہوکرسنگل ڈیجٹ میں آئی لیکن خلیج کی صورتحال سے اس میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، تمام چیلنجز کے باجود آج ہماری معیشت بہتر ہورہی ہے ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ اس بجٹ کو بنانے میں بہت چیلنجز تھے، ہمیں عام آدمی کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی
    Next Article وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.