پشاور( حسن علی شاہ سے ) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ شہناز نے اخبار خیبر سے خصوصی ملاقات میں خیبر ٹیلیویژن کو دنیا بھر کے پشتونوں کا حقیقی واحد ترجمان قرار دیا ھے گزشتہ دنوں جمشید علی خان کے شو۔۔تماشہ میں شرکت کرنے شہناز خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور اسٹیشن تشریف لایں تھیں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں مقیم پشتونوں کا اولین انتخاب خیبر اور خیبر نیوز ھے جن کے پروگرامز دیکھ کر انکو تسلی ھوتی ھے اور وطن سے دوری کا احساس انکو پریشان نہیں کرتا۔
جمعہ, نومبر 20, 2026
بریکنگ نیوز
- ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
- صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
- رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
- سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
- اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
- پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
- چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
- خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

