پشاور( حسن علیشاہ سے ) مشہور فلم سپر ھٹ پنجابی فلم مولاجٹ کے فلمساز سروربھٹی گزشتہ روز لاھور میں انتقال کرگئے مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے گزشتہ رات انکو سانس کی تکلیف کے باعث ھسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ھوسکے مرحوم کو لاھور میں سپردخاک کردیا گیا جنازہ میں انکے دوست احباب نے شرکت کی۔
منگل, جنوری 14, 2025
بریکنگ نیوز
- پاڑہ چنار کی تشویشناک صورتحال کو غیرسنجیدہ لینا قومی جرم ثابت ھوگا
- فلمساز سروربھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
- نیٹو کے ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھوں میں، دہشت گردی میں اضافہ،ماہرین
- آرمی چیف کا ملک میں امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان
- سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 8 خوارج ہلاک کردئیے
- سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 27 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
- پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آ گئے
- پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس جہنم واصل، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی