Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاڑہ چنار کی تشویشناک صورتحال کو غیرسنجیدہ لینا قومی جرم ثابت ھوگا
    بلاگ

    پاڑہ چنار کی تشویشناک صورتحال کو غیرسنجیدہ لینا قومی جرم ثابت ھوگا

    جنوری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاڑہ چنار پشاور روڈ کی بندش کے 100 دن مکمل ہو گئے۔ پہیہ جام، معمولات زندگی درہم برہم، روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قلت، بازار مارکیٹیں دکانیں میڈیسن شاپس ویران، ھسپتالوں میں بچوں کی ادویات کی تشویشناک قلت، مزدور رکشہ ڈرائیور مسافر کوچز سبزی فروٹ دالیں چاول گھی آتا مصالہ جات چینی تعلم صحت اور عوام آدمی کی جان و مال کا تحفظ یہ سب کچھ ابھی تک بحال نیں ھوا۔

    علاقہ مشران نے اس بات پہ زور دیا ھے کہ امن بحالی اولین ترجیح ھونی چاھئے برابری کی بنیاد پہ اسلحہ کی واپسی اور اکے بعد مورچوں کا مکمل خاتمہ بذریعہ آپریشن لازمی چیز ھے بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں یہ بھی کہا ھے کہ ضلع کرم میں جھگڑا یا تصادم مسلکی نہیں کہ یہ اراضی کا تنازعہ ھے خدارا اسکو فرقہ واریت کا رنگ دیکر سیاسی دکانداری سے اجتناب کرنا چاھئےملکی وحدانیت اور سلامتی کو مدنظر رکھکر ضلع کرم کی جغرافیائی اہمیت کو مقدم رکھنا ھم سب کی قومی زمہ داری بنتی ھے۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلمساز سروربھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
    Next Article عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
    Web Desk

    Related Posts

    خامنہ ای کا صدام حسین جیسا انجام۔۔۔؟

    جون 17, 2025

    مشرقِ وسطیٰ: محدود جنگ کا نقطۂ عروج ہے یا عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز؟

    جون 16, 2025

    دشمن کا انتخاب صوابدیدی ہے

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.