Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی
    • وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار
    • وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
    • کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
    • نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری، 5روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ
    اہم خبریں

    طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ

    مارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور افغانستان کے طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوگیا، جبکہ بھگدڑ کے دوران ایک ٹرک ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی طرف سے فائر کئے گئے متعدد گولے مقامی آبادی پر گرے، مارٹر گولے گرنے سے کئی مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ افغان فورسز کی فائرنگ سے تین ایف سی اہلکار اور ایک مقامی شہری زخمی ہوا ہے۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے پیش نظر طورخم ٹرانزٹ ٹرمینل کو کارگو گاڑیوں سے خالی کرا لیا گیا ہے۔ یہ کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب افغان فورسز نے 10 روز قبل سرحد کے متنازعہ علاقے میں تعمیراتی کام شروع کیا تھا، جس پر پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ صورتحال کشیدہ ہونے کے باعث آج دسویں روز بھی طورخم سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے سرحدی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں دہشتگردی میں ملوث دہشتگرد افغانستان کی ملٹری اکیڈمی کا بٹالین کمانڈر نکلا
    Next Article خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے،عظمیٰ بخاری
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 10, 2026

    کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی

    جولائی 10, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 10, 2026

    کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی

    جولائی 10, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 10, 2026

    کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    جولائی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.