Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے،عظمیٰ بخاری
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے،عظمیٰ بخاری

    مارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa is taking the lead in lawlessness, terrorism and corruption, Uzma Bukhari
    خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین تنخواہوں کےلئے اور بلدیاتی نمائندے فنڈز کےلئے ہر ہفتے احتجاج کرتے ہیں،وزیر اطلاعات پنجاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک سال میں 365دن ہوتے ہیں اور کے پی حکومت نے 625منصوبے ایک سال میں شروع کردیے؟ گنڈاپور سرکار کے 625 منصوبے بھی ایک ارب درختوں کی طرح ہونگے ۔

    انہوں نے کہا کہ ایک سال میں ایک دن بھی کے پی حکومت کے کسی وزیر یا وزیراعلیٰ کو نئے منصوبے کا افتتاح کرتے نہیں دیکھا ، ایک سال میں 625 دفعہ تو وزیر اعلیٰ دفتر تک نہیں آئے تو کیا یہ منصوبے موکلات نے شروع کروادئیے؟

    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس صوبے کے پاس یونیورسٹیوں کو چلانے کا بجٹ نہیں اس کو یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچنا پڑیں وہ 625منصوبے شروع کرنے کا جھوٹ مت بولے، خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین تنخواہوں کےلئے اور بلدیاتی نمائندے فنڈز کےلئے ہر ہفتے احتجاج کرتے ہیں ۔

    وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ علی امین کی ترجیحات میں صوبے کے غریب عوام نہیں اڈیالہ کا قیدی ہے ، خیبرپختونخوا میں کرپشن اپنے عروج پر ہے،احتساب کمیٹی کے لوگ خود اس میں ملوث ہیں ، گھڑیاں،انگوٹھیاں اور 190ملین کے ڈاکے مارنے والے کی احتساب کمیٹی خود قابل احتساب ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو وفاق سے ملنے والے فنڈز صرف جلسے،دھرنے اور بندربانٹ کی نذر ہورہے ہیں ، وفاقی حکومت کو خیبرپختونخوا کو دیئے فنڈز کا آڈٹ کروانا چاہیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ
    Next Article وزیر اعظم شہبازشریف کا سحر و افطار میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سخت نوٹس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.