Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا
    • مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن
    • دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا
    • وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت
    • ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت
    • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات: عالمی سفارت کاری کا نیا دور
    • دینی مدارس کے طلباء کا ایبٹ آباد اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ
    • ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لیویز کی گاڑی پر ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    لیویز کی گاڑی پر ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق

    فروری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Firing on Levi's vehicle in DI Khan, 5 people including 4 officials were killed
    یویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے ،اسسٹنٹ کمشنر
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈی آئی خان:  علاقہ درابن جانے والی خانوزئی لیویز کی نجی گاڑی پر فائرنگ سے 4 لیویز اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

    اسٹنٹ کمشنر کاریزات کے مطابق لیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے کہ اس دوران ان پر فائرنگ کی گئی جس کے سبب گاڑی میں آگ بھی لگ گئی ۔

    اے سی کاریزات کا کہنا تھا کہ جاں بحق لیویز اہلکاروں کی میتیں درابند ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق چوری شدہ ٹرک گزشتہ ماہ 13 جنوری کو خانوزئی، پشین سے چوری ہوا تھا اور 27 جنوری کو اس کی ایف آئی آر درج کی گئی جبکہ 28 جنوری کو ڈی آئی خان کے ایس ایچ او نے خانوزئی کے ایس ایچ او کو اطلاع دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسسٹنٹ کمشنر کرم پر فائرنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار
    Next Article وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا

    جون 20, 2025

    مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن

    جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    جون 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا

    جون 20, 2025

    مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن

    جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    جون 20, 2025

    وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

    جون 20, 2025

    ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت

    جون 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.