Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت
    • سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت
    • 13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
    • مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )
    • خدا کا شکر ھے میں نے شادی نہیں کی ورنہ آج پشیمان ھوتا۔  اداکار فیصل 
    • حکومت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
    • فخر زمان کا متنازع آؤٹ،پاکستان نے آئی سی سی کو شکایت کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی
    اہم خبریں

    کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی

    ستمبر 3, 2025Updated:ستمبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Firing on police vehicle in Karak, 3 officers including SHO martyred, watchman injured
    ایس ایچ او عمر نواز اور 2 کانسٹیبل گاڑی میں گشت پر نکلے تھے کہ دہشتگردوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او  سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔

    کرک ( ابرار خټک)  پولیس کے بانڈہ  داؤد شاہ میں گشت کے دوران پولیس کی گاڑی پر نامعلوم  افراد  نے فائرنگ کی ۔

    پولیس کے مطابق ایس ایچ او عمر نواز اور دو اہلکار سول گاڑی میں گشت پر نکلے تھے کہ احمدی بانڈہ حبیب حاجی پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔

     فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او عمر نواز  سمیت 2 پولیس کانسٹیبل شہید  ہوگئے جبکہ پٹرول پمپ کا چوکیدار زخمی ہو گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ شہید پولیس اہلکاروں اور زخمی چوکیدار کو  بانڈہ داؤد شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کے بعد شرپسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، پولیس نے علاقے مین سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
    Next Article گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت

    ستمبر 23, 2025

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت

    ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    ستمبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت

    ستمبر 23, 2025

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت

    ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    ستمبر 23, 2025

    مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔

    ستمبر 23, 2025

    خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )

    ستمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.