Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    اہم خبریں

    سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    اگست 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Wazir custody
    Former Member of National Assembly Ali Wazir handed over to the police on physical remand for another 5 days
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کےجج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین  نے سابق  رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف  دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت کی ۔

    عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

    پولیس کی جانب سے علی وزیر کے 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تاہم عدالت نے انہیں مزید 5 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

    واضح رہے کہ علی وزیر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

    دوسری جانب   اسلام آبادکی مقامی عدالت  میں علی وزیر کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد سہیل شیخ نے کی۔

    سماعت کے دوران  کیس کا تفتیشی افسر عدالت میں پیش نہیں ہوا ۔جس کے باعث عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔

    عدالت نے کیس کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 اگست کو مقرر کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک ہفتے میں 4 بھائی بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ کو طلب کریں گے،پشاور ہائیکورٹ
    Next Article سابق وزیراعظم پاکستان کیلئے گانا نہیں گایا،بھارتی گلوکار کمار سانو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

    ستمبر 9, 2025

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.