Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    اہم خبریں مئی 12, 2026

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Four brothers, father and two sons killed in firing between two groups over minor dispute in Nowshera
    فائرنگ کا واقعہ ایک فریق کی جانب سے گھر کے سامنے باڑ لگانے پر پیش آیا ، تحقیقات جاری، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ کے علاقہ میاں عیسیٰ میں باڑ لگانے کی معمولی تکرار پر دوگرپ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک گروہ کے 4 بھائی اور دوسرے گروہ  سے باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں ۔

    نوشہرہ: پولیس حکام نے بتایا کہ میاں عیسیٰ اور جلبئی کے دوگرپوں کے درمیان گھر کے سامنے باڑ لگانے کے معاملے پر دو گروپس نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ۔

     فائرنگ کے نتیجے میں دونوں اطراف سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بھائی، باپ اور اس کے 2 بیٹے شامل ہیں ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک فریق کی جانب سے گھر کے سامنے باڑ لگانے کے معاملے پر سامنے آیا،پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    Next Article ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.