Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔
    • باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔
    • الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔
    • کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار
    • خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین
    • 300 فلموں کا ولن ھمایوں قریشی ان دنوں گمنامی کی زندگی بسر کررھا ھے۔
    • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات:آرمی چیف سید عاصم منیر کی قوم کو مبارکباد
    اہم خبریں

    عام انتخابات:آرمی چیف سید عاصم منیر کی قوم کو مبارکباد

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    General Elections Army Chief Syed Asim Munir congratulates the nation
    Share
    Facebook Twitter Email

    عام انتخابات کے انعقاد پرآرمی چیف سید عاصم منیر نے قوم کو مبارکباد پیش کی ہے

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگران حکومت،الیکشن کمیشن،کامیاب امیدواروں،سیاسی جماعتوں، کو مبارکباد دیتے ہیں۔ اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا ہے حق رائے دہی کیلئےآزادانہ شرکت،پاکستانی عوام کا جمہوریت کیلئے انکے عزم کا ثبوت ہے،انتخابی عمل کیلئے محفوظ ماحول بنانے کیلئے قانون نافذکرنیوالے اداروں کی قیادت، سب سے زیادہ تعریف کے مستحق ہیں۔

    چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان پر جیسا کہ پاکستان کے عوام نے اپنا مشترکہ اعتماد ظاہر کیا ہے، ایسے ہی تمام سیاسی جماعتوں اب پر فرض ہے کہ وہ اتحاد اور سیاسی پختگی کے ساتھ اس کا جواب دیں،قومی میڈیا، سول سوسائٹی،عدلیہ کے ارکان کے تعمیری کردار نے سب سے بڑی انتخابی مشق کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا ہے۔آرمی چیف نےاس خواہش کا بھی اظہارکیا ہے کہ یہ انتخابات معاشی اور سیاسی استحکام لائیں گئے اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لیے خوشحالی اور امن کا مرکز ثابت ہوں گئے۔

    Army Chief Syed Asim Munir General Elections آرمی چیف سید عاصم منیر عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج
    Next Article عام انتخابات 2024: قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر سب سے آگے
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

    جنوری 7, 2026

    الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار

    جنوری 7, 2026

    خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.