Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد
    • فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا
    • پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش
    • آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
    • جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت
    • میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد
    اہم خبریں

    گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Bodies of 4 missing young tourists recovered
    دشوار راستہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں پریشانی کاسامناہے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت سے سکردو جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے چار نوجوان سیاحوں کی لاشیں مل گئیں، پولیس نے کہا ہے کہ سیاحوں کی گاڑی گہری نالے میں جار گری تھی ۔

    گلگت بلتستان کی پولیس کے بیان کے مطابق چاروں  سیاحوں کی گاڑی شاہراہِ بلتستان پر گہری کھائی میں استک نالے میں گری ہوئی مل گئی ۔

    گجرات سے تعلق رکھنے والےچار نوجوان سیاحوں کی گمشدگی پر کئی روز سے تلاش جاری تھی، اب تک دو سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ دو لاشیں نکالنےکیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق دشوار راستہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں پریشانی کاسامناہے، حادثے میں جاں بحق سیاحوں کا تعلق گجرات سے تھا، ایک جاں بحق سیاح پاکستانی نژاد اطالوی شہری تھا ۔

    اہل خانہ کے مطابق نوجوانوں کا آخری بار فون پر رابطہ دنیور کے مقام پر ہوا تھا، 16 مئی سے تمام کے موبائل فون بند تھے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.