Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    • سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر
    • حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین کے احتجاج کو جواز بناکرگورنر راج کے لیے بھی راستہ ہموار ہوسکتا ہے، شیر افضل
    اہم خبریں

    علی امین کے احتجاج کو جواز بناکرگورنر راج کے لیے بھی راستہ ہموار ہوسکتا ہے، شیر افضل

    اکتوبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Raj in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: علی امین کے احتجاج کو جواز بناکرگورنر راج کے لیے بھی راستہ ہموار ہوسکتا ہے، یہ کہنا ہے تحریک انصاف کے رہنما شیر فضل مروت کا۔ انہوں نے  وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں، ان کے بہت سے اقدامات کی تعریف کی ہے مگر علی امین وزیراعلیٰ ہیں، احتجاج میں ان کے کردار کا (ن) لیگ اور دیگر جماعتیں ناجائز فائدہ اٹھاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور دیگر جماعتیں کہتی ہیں کہ صوبے نے مرکز پر چڑھائی کردی اور سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال ہورہا ہے، علی امین کے احتجاج کو جواز بناکرگورنر راج کے لیے بھی راستہ ہموار ہوسکتا ہے، صوبے میں رہی سہی حکومت کے خاتمے کے لیے اپنےہی ہاتھوں مخالفین کوجواز فراہم ہوسکتا ہے۔

    شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ احتجاج میں علی امین کے بجائے قیادت کو آگے آنا چاہیے، ہم گنڈاپور کی سپورٹ سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجمال گڑھی کے آثارقدیمہ کو توجہ کی ضرورت ہے!
    Next Article پی ٹی آئی نےباضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا
    Web Desk

    Related Posts

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025

    ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.