پشاور( حسن علی شاہ) گلوکارہ گل سانگہ نے ایک بیان میں کہا ھے کہ خیبر ٹی وی ھی انکی شناخت اور مقبولیت کازریعہ بنا۔ ھر خصوصی میوزیک شو میں مجھے پرفارم کرنیکا موقع فراہم کیا گیا جب بھی مڈل ایسٹ قطر اور کویت جانیکا اتفاق ھوا ویاں مقیم پشتونوں نے میری حوصلہ افزائی کی عزت اور پیار سے نوازا۔
جمعرات, اپریل 10, 2025
بریکنگ نیوز
- ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
- خیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
- کوئٹہ؛ مستونگ روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید،ایک زخمی
- پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
- آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی ملاقات
- پولیس، عوام اور باہمی عدم اعتماد!
- پولیس کے اچھے افسران اور ہم صحافی!
- پشاور ہائی کورٹ کا مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم