پشاور( حسن علی شاہ سے ) نامور گلوکارہ اور سوشل ایکٹیوسٹ حدیقہ کیانی جنہوں نے سال 2022 میں پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں انیوالے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کی مدد اور تباہ شدہ مکانات کی تعمیرومروت میں بنیادی اور عملی کردار ادا کرنے کے اعتراف میں انکا نام دنیا کی 100 نامور سوشل ایکٹیوسٹ میں شامل کردیا گیا ھے۔
حدیقہ کیانی کی انسانی خدمات کا اعتراف دنیا کی 100 سماجی خواتین میں شامل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read