Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی
    حکومت جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی۔

    کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس حج پالیسی کے تحت حج کے خواہش مند افراد 2030 تک کسی بھی سال کے لیے حج کی رجسٹریشن کروا سکیں گے.

    اس پالیسی کے تحت ترجیحی ویٹنگ لسٹ مرتب کی جائے گی ۔

    شرعی اصولوں کے مطابق سیونگ سکیم بھی متعارف کروائی جارہی ہے.

    حج کے خواہاں لوگ مستقبل میں حج کے لیے سیونگ سیکم سے مستفید ہوسکیں گے.

    حج کے تمام تر نظام کو ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے۔

    وفاقی کابینہ کا کہنا تھا کہ معاونینِ حج کی تقرری ایک شفاف نظام اور خالصتاً میرٹ پر کی جائے اور پرائیوٹ و سرکاری حج کی تھرڈ پارٹی ویلی ڈیشن یقینی بنائی جائے۔

    پاکستان خبریں حج 2027 حج 2030 حج پالیسی حج رجسٹریشن حج سیونگ اسکیم ڈیجیٹل حج نظام سرکاری حج اسکیم معاونین حج نجی حج اسکیم وزارت مذہبی امور وفاقی کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی
    Next Article بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.