Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    • لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید
    • شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، پانچ زخمی
    • شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
    اہم خبریں

    بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا

    مئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hania Aamir's reaction to the relationship with Indian rapper Badshah came out
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

    پاکستانی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارت کے مقبول ریپر ادیتیہ پرتیک سنگھ المعروف بادشاہ کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔کچھ روز قبل مشہور اداکارہ ہانیہ عامر  نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے صحافی کو انٹرویو دیا جس میں ہانیہ عامر سے سوال کیا گیا کہ ان کی اور بادشاہ کی دوستی کیسے ہوئی؟

    اس کے جواب میں ہانیہ نے مسکراتے ہوئے پہلے تو کہا کہ یہ تو ذاتی نوعیت کا سوال ہے ہانیہ کے اس جواب پر میزبان نے اصرار کرتے ہوئے کہا کہ آپ دونوں پبلک فگرز ہیں،اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ یہ سب کچھ انسٹاگرام کے ذریعے ہوا ہے۔ہانیہ عامر نے بتایا کہ بادشاہ نے دراصل میری ایک ریل پر کمنٹ کیا جس کے بعد میرے دوستوں نے مجھے کہا کہ ارے بادشاہ نے تمہاری پوسٹ پر کمنٹ کیا ہے۔

    مزید انہوں نے بتایا کہ پھر بھارت کے مقبول ریپر ادیتیہ پرتیک سنگھ المعروف بادشاہ  نے مجھے میسج کیا جس کے بعد ہماری تھوڑی بات چیت ہوئی۔ان کے اس جواب پر میزبان نے کہا کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ لوگوں کے درمیان کوئی رومانوی تعلق ہے جس پر اداکارہ ہانیہ نے جواب دیا کہ نہیں ایسا کچھ نہیں ہے، کبھی کبھار مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا مسئلہ صرف یہ ہے کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں۔ہانیہ عامر  نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں شادی شدہ ہوتی تو شاید لوگ میرے متعلق ایسی فضول باتیں نہ کرتے اور میں ان بیکار قسم کی افواہوں سے دور رہتی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم سرحد:دنبوں کی درآمد پر پابندی فوری ختم کی جائے، قومی جرگہ
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.