ضلع مانسہرہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ تیز بارش شروع ہوئی۔ بارش کے باعث شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بارش کے ساتھ ہی گرمی کی وجہ سے مرجھائے ہوئے چہرے پھر سے کھل اٹھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ضلع مانسہرہ کی تحصیلوں اوگی اور دربند بفہ پکھل میں بھی شدیدگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔بارش کے ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
جمعرات, ستمبر 18, 2025
بریکنگ نیوز
- یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
- متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
- پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
- شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
- پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
- شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
- امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ