Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم
    • امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف
    • امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    • پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی
    اہم خبریں

    حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

    ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hezbollah confirmed the martyrdom of its leader Hassan Nasrallah
    Share
    Facebook Twitter Email

    حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت کے جنوبی علاقے میں شدید بمباری کی تھی۔ اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے بیروت حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔ اسرائیل نے بیروت حملے میں حزب اللہ سربراہ کی بیٹی زینب نصراللہ کی بھی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔

    اب حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے۔ حزب اللہ کا کہنا تھاکہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی، غزہ اور فلسطین کی حمایت،  لبنان کے دفاع کیلئے اپنا جہاد جاری رکھیں گے۔

    حسن نصر اللہ

    حسن نصراللہ اپنے پیشرو عباس الموسوی کے قتل کے بعد 1992 میں 32 سال کی عمر میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے عراق کے شہر نجف میں تین سال تک سیاست اور قرآن کی تعلیم حاصل کی، یہیں ان کی ملاقات لبنانی امل ملیشیا کے رہنماسید عباس موسوی سے ہوئی، 1978 میں حسن نصراللہ کو عراق سے بے دخل کر دیا گیا۔

    لبنان کے خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے کے بعد حسن نصراللہ نے امل تحریک میں شمولیت اختیار کر لی ، انھیں وادی بقاع میں امل ملیشیا کا سیاسی نمائندہ مقرر کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے 1982 میں بیروت پر حملےکےبعد حسن نصراللہ، امل سے علیحدہ ہوکر حزب اللہ میں شامل ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق،8 زخمی
    Next Article حزب اللہ کے سینیئر رہنما نعیم قاسم عبوری سربراہ مقرر کر دئیے گئے
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی

    مئی 8, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.