Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی
    اہم خبریں

    گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی

    ستمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Historic bid of three hundred and seventy thousand US dollars for Markhor hunting in Gilgit-Baltistan
    مارخور کے شکار کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی Zoom Hunting کمپنی نے اپنے نام کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی حیران کن بولی،  بولی کی مالیت تقریباً ساڑھے دس کروڑ پاکستانی روپے ادا کرکے زووم ہنٹنگ نامی کمپنی نے بولی اپنے نام کرلی ۔

    گلگت: مارخور کے شکار کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی  Zoom Hunting کمپنی نے  اپنے نام کی ۔

    محکمہ وائلڈ لائف کے زیرِ اہتمام ٹرافی ہنٹنگ سیزن 2025-26 نیلامی  ہوئی جس میں ملکی و غیر ملکی آؤٹ فٹرز اور کمیونٹی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی

    بولی کے دوران بلیو شیپ 37 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام جبکہ  آئی بیکس 14 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت ہوگئی ۔

    مارخور کیلئے دوسری بڑی بولی 2 لاکھ 86 ہزار ڈالر، Wild Hunting کے نام ،تیسری بڑی بولی 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر، شکار سفاری کمپنی کامیاب ۔

    آمدنی کا 80 فیصد حصہ مقامی کمیونٹیز کو منتقل ہوگا، 20 فیصد حصہ حکومتی خزانے میں جمع ہوگا ، ٹرافی ہنٹنگ نیلامی مقامی معیشت اور وائلڈ لائف تحفظ کیلئے معاون ثابت ہورہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی
    Next Article خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.