Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میں اپنے مرنے کی دعا کرتا ہوں،اداکار راشد محمود بجلی کا بل زیادہ آنے پرغصے میں آگئے
    اہم خبریں

    میں اپنے مرنے کی دعا کرتا ہوں،اداکار راشد محمود بجلی کا بل زیادہ آنے پرغصے میں آگئے

    جون 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    I pray for my death, actor Rashid Mehmood got angry on high electricity bill
    Share
    Facebook Twitter Email

    ماضی کے مقبول اور سینئر اداکار راشد محمود کو 45 ہزار کا بجلی کابل آیا۔جس کو دیکھ کر وہ شدید غصے میں آگئے۔انہوں نے بل کی تصویر بھی شیئر کی۔ 

     ملک بھر میں جہاں پر ایک جانب شدید گرمی ہے۔وہاں اس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ کے بھاری بھرکم بلوں نے پوری عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راشد محمود بھی بجلی کے زیادہ بل آنے پر مشکل کا شکار ہیں اور انہوں نے اپنا سارا غصہ سوشل میڈیا پر نکالا دیا۔

    ایک ویڈیو میں راشد محمود نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرے 701 یونٹ کا بل 45 ہزار 368روپے آیا ہے،مجھے 4 بار ہارٹ اٹیک آیا جس کے بعد بھی میں اللہ کے فضل سے زندہ ہوں،لیکن آج میں سوچتا ہوں کہ میرے اللہ نے مجھے کیوں بچایا؟میں نے اپنی ساری زندگی اس ملک کے ساتھ ایمانداری سے خدمت کی، ہمارے کاموں کی وجہ سے یہاں پر اربوں روپے اکٹھا ہوئے ہیں لیکن گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے لیے لاہور میں کوئی کام نہیں ہوا، اب میں 45ہزار بجلی کے بل کو ادا کرنے کیلئے پیسے کہاں سے لاؤں؟

    سینئر اداکار راشد محمود نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ ’میرے رب میں ایک نہایت ہی غلط ملک میں پیدا ہوگیا، ہم نے زندگی رب کے خوف سے گزاری کیا یہی ہمارا قصور ہے؟ میرے مالک مجھے اٹھالے، میں زندہ نہیں رہنا چاہتا، میں پاکستان سے باہر جاکر بہت کچھ کرسکتا تھا لیکن میں نہیں گیا،اب میرا دل دکھا ہوا ہے میں شدید بیمار ہوں،اور اس کے ساتھ ہی اپنے مرنے کی دعا بھی کرنے لگاہوں،اس ملک کی ساری زندگی خدمت کرکے میں نے غلط کیا، اگر میں بھی اس وقت چوروں کے ساتھ شامل ہوجاتا تو آج اس طرح  چیخ وپکار نہ کررہا ہوتا۔

    مزیدانہوں نے کہا کہ ارباب اختیار نے ہماری پوری قوم کو ایک عذاب میں مبتلا کر کے رکھا ہے، ہمارے ملک میں عوام کے لئے کچھ بھی نہیں ہے، یہ سب جماعتیں ایک جیسی ہی ہیں سب اپنے لیے کام کررہےہیں،اور عوام کیلئے کوئی بھی کچھ نہیں کررہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Next Article پاکستان:سات اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا
    Mahnoor

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.