Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    اہم خبریں اگست 10, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    Facebook Twitter Email
    If the founder of PTI is not met, the entire Pakistan will be turned into a D-Chowk on Thursday, says Chief Minister Sohail Afridi
    27 ستمبر کو پوری قوم باہر ہوگی اور پھر کسی کے پاس سنبھالنے کا موقع نہیں ہوگا، کے پی ہاوس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جمعرات کے دن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی گئی تو رات 10 بجے پورے پاکستان کو ڈی چوک بنا دیں گے، اگر بانی چیئرمین کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وزیراعظم اور عہدوں پر موجود لوگ ہوں گے ۔

    اسلام آباد: خیبرپختونخوا ہاؤس میں سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ جمعرات والے دن تمام پارلیمنٹرین اڈیالہ جیل جائیں گے جبکہ کل تمام پارلیمنٹرین سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیں گے، بانی پی ٹی آئی کی فیملی گارنٹی دے رہی کہ ہم سیاسی بات نہیں کریں گے، ہماری گارنٹی مان کر ملاقات کروائیں وہ سیاسی بات نہیں کریں گے ۔

    انکا کہنا تھا کہ پاکستان کا نوجوان نفرت اور غصے کی حالت میں ہے، نوجوانوں کو ملک میں اپنا مستقبل نظر نہیں آ رہا، پاکستان کا نوجوان یہ یزیدیت اور بے روزگاری برداشت ہی نہیں کر پا رہا، میں پورا پاکستان گھوم چکا ہوں، نوجوان باہر نکلنے کو تیار ہیں، جب یہ نوجوان باہر نکلے تو میں بھی نہیں سنبھال سکوں گا، 27 ستمبر کو پوری قوم باہر ہوگی اور پھر کسی کے پاس سنبھالنے کا موقع نہیں ہوگا ۔

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارا صرف یہی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا بہترین علاج ہونا چاہئے، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی دونوں کی صحت خراب ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تشویش ختم ہونی چاہیے ۔

    انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا ہے اور وہ نا حق جیل میں ہیں، بانی پی ٹی آئی کو جب اغوا کیا گیا وہ بالکل فٹ تھے، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ذمہ دار پورا نظام ہے، حکومت، ججز، جیل انتظامیہ سب کے سب ملے ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    Next Article راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.