Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کر دی ہے۔ امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات…

سندھ بھر میں امتحانات کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ

سندھ بھر میں امتحانات کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن  کےمطابق…

مزدوروں کا عالمی دن,خاندان کی کفالت کیلئے آج بھی محنت کریں گے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے تاہم بڑی تعداد میں مزدور آج يكم مئی کو بھی چھٹی منانے کے بجائےکام میں مصروف ہیں تاکہ وہ محنت مزدوری کر کے اپنے گھر والوں کی کفالت کر…

محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عالمی یوم مزدور کے دن پر کہا کہ محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے، خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں…

خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں بات کرتے ہوئے میزبان سیار علی شاہ اور سینئر صحافی مبارک علی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے۔ پروگرام میں خاص طور پر…

باجوڑ:پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا

ضلع باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا  ہے۔ اعلامیہ کے مطابق  علاقہ کو پولیس نے گھیرے میں لے کر ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ واضح رہے…

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کی طرف سے سوموٹو نوٹس پشاور ہائیکورٹ نے…

پرانی گاڑی دے اور نئی گاڑی حاصل کریں،نئی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر دیا

پرانی گاڑی دے کر نئی گاڑی حاصل کریں۔اس نئی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ بھارت کی 21 ریاستوں میں پرانی گاڑی دے کر نئی گاڑی حاصل کرنے کی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔بھارت کی اکیس…