Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح امیگریشن سسٹم کو زبردست آگ لگنے کے بعد لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کر دی گئی…

جنوبی وزیرستان میں 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد ہوا ہے۔ اس جلسے میں قبائیلی عمائدین اورپارٹی ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔اس جلسے کی قیادت کرنے والے ایم پی اے عجب گل وزیر…

گوادر میں دہشت گردوں نے گھر میں سوئے سات پنجابی مزدوروں کو قتل کردیا

گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ساتوں افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی…

افغانستان:منشیات کی غیرقانونی کاشت اور پیداوار میں دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

افغانستان منشیات کی غیرقانونی کاشت اور پیداوار میں دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے جس میں چرس،افیون اور بہت سی دیگر جان لیوا مصنوعی نشہ آورمنشیات شامل ہیں۔ پاکستان کی افغانستان سےملحقہ طویل سرحد…

نوشہرہ اور دیربالا میں ٹریفک حادثات کے باعث 7 افراد جاں بحق،8زخمی

نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات کے باعث 7 افراد جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع دیر بالا اور نوشہرہ میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے…

مہمند:قبائیلی مشران کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی

مہمند میں قبائیلی مشران کی 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی دی گئی ہے۔ مہمند میں قومی مطالبات کے حق میں گرینڈ قبائلی مشران کا جرگہ منعقد ہوا ہے۔ جرگہ مشران نے انضمام بالجبر…