Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پاکستان کا فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافے کا اعلان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اس لئے پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کو دی جانے والی امداد میں اضافہ…

کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری

کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے جس میں ہیوی مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرینڈ آپریشن میں کے ایم سی کا عملہ…

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 شہری شدید زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج نےلائن آف کنٹرول کےلیپہ سیکٹر میں بھاری…

پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوارسلامتی کونسل کاحامی ہے،ملیحہ لودھی

سان فرانسسكو: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوار سلامتی کونسل کا حامی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی…

شہباز شریف نوازشریف سےبڑا چور ہے،داماد چینی کمپنیوں کا ممبر ہے.شیخ رشید

آنے والے دنوں میں سندھ سے بڑی گرفتاری ہوسکتی ہے ،فالودے والے سے بڑا مال نکلنے والا ہے'مستقبل قریب میں پاکستانی سیاست سے کرپٹ سیاستدانوں کا…

لاہور۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نےکہاہےکہ آنےوالےدنوں میں سندھ سے بڑی گرفتاری ہوسکتی ہےاورفالودے والے سے بڑا مال نکلنے والاہے،شریف برادران این آراو لینےکی کوشش کررہے ہیں،چین کےدورے کےبعد یہ بات…

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ کھڑی ہے,اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا.وزیراعظم

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ کھڑی ہےاوراس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ لاہورمیں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان کاکہنا تھاکہ حکومت میں آتےہی…

سعودی عرب سےایک ارب ڈالرپاکستان آجائیںگے. وزیرخزانہ

کراچی:وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرکاکہناہےکہ آئی ایم ایف سےقرض کےٹارگٹ کا تعین نہیں ہوا البتہ سعودی عرب سےایک ارب ڈالرایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے۔ اوورسیزچیمبرآف کامرس میں صنعت کاروں سےملاقات کےبعد…

حکومت کا ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانےکا فیصلہ

عالمی رحمت اللعالمینۖ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم کرینگے ۔وزارت اطلاعات نے محمد مصطفی،سرکار دوعالم،رحمت اللعالمینۖ کے شایان شان پروگرام ترتیب…

اسلام آباد ۔حکومت پاکستان نےماہ ربیع الاول کو سرکاری طورپرمنانے کافیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کےمطابق اس سلسلےمیں وزارت اطلاعات ونشریات نےمحمد مصطفی سرکاردو عالم،رحمت…

شہباز شریف کو آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل کے بعد ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) اپوزیشن لیڈر اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار کر لیا۔ نیب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور کیس میں…

مردان کے علاقے گمبٹ میں میاں بیوی کا قتل، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

مردان: مردان کے علاقے گمبٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کر دیا۔ مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ لاشوں کو پوسٹ…