Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے ،امن جرگہ پھر بلانے کا فیصلہ
    خیبرپختونخواہ

    ضلع کرم کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے ،امن جرگہ پھر بلانے کا فیصلہ

    جنوری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important decisions in the meeting regarding Kuram district, the decision to call the Aman Jirgi again
    کرم میں دیہات کی سطح پر قائم کمیٹیوں کو فعال کیا جائے، اجلاس میں فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری،  آئی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔

    اجلاس میں کرم کی تازہ صورتحال کا جائزہ  لیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے ،آج سے کرم میں غیر قانونی بنکرز کو مسمار کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے،اس مہینے کے آخر تک کرم کے لئے ضروری اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کے چار قافلے بھیجے جائیں گے۔

    اجلاس میں کرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ،جرگے میں  معاہدے پر عملدرآمد کے سلسلے میں دستخط کنندگان  کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا جائے گا  ۔

    اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ کرم میں دیہات کی سطح پر قائم کمیٹیوں کو فعال کیا جائے، کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے دونوں فریق طریقہ کار وضع کرکے  جلد از جلد حکومت کو دیں گے۔

    اعلامیے کے مطابق بگن کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی ان کی حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون سے مشروط ہوگی، دونوں اطراف کے دہشتگردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    اجلاس میں ایف آئی آرز میں نامزد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ،اس سارے عمل میں سول انتظامیہ اور پولیس کو لیڈ رول دیا جائے گا، دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سول انتظامیہ کو سپورٹ فراہم کریں گے۔

    اجلاس میں کرم روڈ کی سکیورٹی کے لئے خصوصی دستے تعینات کئے جائیں گے،  پولیس اس سلسلے میں عارضی اور مستقل بھرتیوں کے لئے لائحہ عمل کو حتمی شکل دے گی، متاثرہ بگن بازار کی بحالی اور تزین و آرائش کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے،  صوبائی سطح پر بیرسٹر سیف کی سربراہی میں قائم مانیٹرنگ کمیٹی کو مزید فعال بنایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے تمام محکموں کے سرکاری ملازمین کا کل پھر دھرنا دینے کا اعلان
    Next Article کرم:مرکزی شاہراہ چار ماہ سے بند، اشیاء ضروریہ کی فراہمی ناکافی قرار،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.