Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    اہم خبریں جون 8, 2026

    ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Important meeting at the Presidential Palace, agreement between PML-N and PPP on budget proposals
    دونوں جماعتوں کے درمیان بڑی بیٹھک، بجٹ سازی پر بات چیت، آزاد کشمیر کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مختلف بجٹ تجاویز پر اتفاق ہوگیا، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کی پیش کردہ بجٹ تجاویز منظور کرلیں، کشمیر کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز دیدی ۔

    اسلام آباد: ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزرا کے ہمراہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی اور اس دوران مختلف معاملات پر دونوں پارٹیوں کے درمیان اہم اجلاس بھی ہوا ۔

    اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت موجود رہی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا محسن نقوی، محمد اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ، معاون خصوصی رانا ثنا اللہ، بلاول بھٹو اور ان کی بجٹ کمیٹی کے ارکان، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور سمیت دیگر موجود تھے ۔

     اجلاس میں وفاقی بجٹ سمیت، آزاد کشمیر کی صورتحال پر بات ہوئی، صدر زرداری اور بلاول بھٹو نے تجویز دی تھی کہ آزاد کشمیر میں مذاکرات کا آغاز کیا جائے اور معاملات کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، آج اجلاس میں اس تجویز کو وزیراعظم کے سامنے رکھا گیا ۔

    اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ سازی پر بھی بات ہوئی۔ کچھ دن قبل پیپلز پارٹی نے مختلف تجاویز حکومت کو پیش کی تھیں اور مطالبہ کیا تھا کہ ان تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے ۔

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مختلف بجٹ تجاویز پر اتفاق ہوگیا، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کی پیش کردہ بجٹ تجاویز منظور کرلیں، کشمیر کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز دیدی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقدمات سے پہلے مصالحت کو ترجیح دے کر عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب
    Next Article افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.